SHARE ON
health-cares

گھر بیٹھے وزن کم کریں اور وہ بھی صحت کے ساتھ

by Jessica10 December, 2019

Health Cares

گھر بیٹھے وزن کم کریں اور وہ بھی صحت کے ساتھ

انسان کا بڑھا ہوا وزن صرف روز مرہ کے معمولات سرانجام دینے میں ہی مشکلات پیدا نہیں کرتا بلکہ بہت سی بیماریوں کی وجہ بھی بنتا ہے اسی لیے ضروری ہے کہ وزن کم کریں اور ایک
    صحت سے بھرپور زندگی گزاریں٠
                :چند ٹوٹکے درجہ ذیل ہیں
ورزش کا انسان کی زندگی میں ایک نہایت ہی اہم کردار ہے لہذا روزانہ کی بنیاد پر کی جانے والی ورزش نہ صرف وزن گھٹانے میں موثر ثابت ہوتی ہے بلکہ یہ مزید کئی بیماریوں سے
محفوظ بھی رکھتی ہے اور ورزش خالی پیٹ کرنی چاہئے

لیموں اور شہد کا نہار منہ استعمال وزن کم کرنے میں نہایت ہی موثر ثابت ہو سکتا ہے٠ نیم گرم پانی میں چند قطرے لیموں کا رس اور ذرا سا شہد ڈال کر پینا چاہیے ٠ مگر شوگر کے مریض اسے استعمال کرنے سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ کریں ٠

چکوترہ کا استعمال بھی وزن کم کرنے میں مدد دیتا ہے مگر آنتوں کے السر کے مریضوں کو اس کا استعمال معالج کی اجازت سے کرنا چاہیئے٠ اس پہ کالی مرچ اور نمک چھڑک نوش فرمائیں٠

نمک کی مقدار اپنے کھانے میں بہت کم کر دیں٠ نمک انسانی جسم میں پانی کو جمع کرتا ہے اور جسم کو پھلاتا ہے٠ نمک نہ صرف موٹا کرتا ہے بلکہ یہ بلڈ پریشر جیسے مرض میں مبتلا بھی کرتا ہے اور اسے بڑھاتا ہے جو بہت کہ نقصان دہ ہے ٠

چکنائی کا کم سے کم استعمال کرنا چاہیے ٠ نہ صرف چکنائی کا ذیادہ استعمال وزن کو بڑھانے کا سبب بنتا ہے بلکہ یہ ذیابیطس اور بلڈ پریشر کو بھی بڑھاتا ہے اور دل کی شریانیں بند کر دیتا ہے ٠

سیب کا سرکا وزن کم کرنے میں نہایت مفید ہے ٠ نیم گرم پانی ایک گلاس لیں اور اس میں 1 سے ڈیڑھ چمچ سیب کا سرکا     ڈال کر پی لیں مگر یاد رہے کہ یہ ٹوٹکا جگر معدہ اور آنتوں کے امراض کے مریض استعمال نہ کریں تو یہ ان کے لیے بہتر ہو گا

سفید چینی کا استعمال انسانی صحت کے لئے بہت خطرناک ہے لہذا اس کا استعمال فوری طور پر ترک کر دینا ہی عقلمندی ہے
سفید چینی کو سفید ذہر کہنا غلط نہ ہوگا ٠ لہذا سفید چینی کی جگہ شہد کا استعمال کریں تا کہ نقصان سے بچا جا سکے

پھلوں اور سبزیوں کا استعمال اپنے کھانے میں بڑھا دیں اور ایسے پھل اور سبزیاں کھائیں جن میں وزن کم کرنے والے اجزا موجود ہوں مگر کھانے کی مقدار کو ضرور مد نظر رکھتے ہوئے کھائیں ٠ زیادہ کھا لینے سے فائدہ مند چیزیں بھی نقصان پہنچا دیتی ہے ٠ ضرورت سے زیادہ ہر چیز بری ہے ٠

پانی کا استعمال زیادہ کریں مگر ٹھنڈا پانی مت استعمال کریں کیونکہ یہ جسم میں موجود چربی کو سخت کر دیتا ہے اور پھر وزن کرنا مذید مشکل ہو جاتا ہے ٠ کوشش کریں کہ نیم گرم پانی پئیں اور چربی گھٹائیں تا کہ صحت مند رہیں ٠

میٹھے کا استعمال بند کر دینے میں ہی بہتری ہے ٠میٹھے کا استعمال نہ صرف انسان کو موٹا کر

categries

CATEGRIES